زہریلی مکھی کے کاٹنے سے ایک شخص ہلاک Jun 07, 2015 5:13 AM, June 07, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماموں کانجن (نامہ نگار) زہریلی مکھی کے کاٹنے سے پٹھان آباد موڑ 507 گ۔ب کا 35 سالہ نوجوان ولی محمد ہلاک ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+