بپھرے بیل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

07 جون 2015

ملتان (این این آئی) ملتان میں خونخوار بیل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ مویشی منڈی میں ٹرک سے ایک بیل کو جیسے ہی اتارا گیا وہ رسی چھڑا کر بھاگ کھڑا ہوا ۔