کینیڈا: ریچھ خوراک کی تلاش میں بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا

07 جون 2015

اوٹاوا(نیٹ نیوز)کینیڈا میں ایک ریچھ خوراک کی تلاش میں بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا۔ یہ واقعہ کینیڈا کے قصبے فورٹ اسمتھ میں پیش آیا ۔ٹاور پر کوے کا گھونسلا تھا۔ تیس میٹر بلند ٹاور پر ریچھ نے گھونسلے میں منہ مارنے کی کوشش کی لیکن کوے اُسے ایسا کرنے سے روکتے رہے۔