بارسلونا نے پانچویں بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
برلن (نوائے وقت رپورٹ) بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، بارسلونا نے فائنل میں جیووینٹس کو 3-1 سے شکست دیدی، میچ کا پہلا گول بار سلونا کے آئی ون ریکٹیک نے پہلے ہاف کے چوتھے منٹ پر کیا، بار سلونا نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل 5ویں بار جیتا ہے۔