واشنگٹن: ڈرون طیارے کی اطلاع پر وائٹ ہائوس کوکچھ دیر کیلئے بند کر دیا گیا Jun 07, 2015 4:29 AM, June 07, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کو جاسوس طیارے کی اطلاع پر تھوڑی دیر کے لئے بند کر کے سکیورٹی بڑھادی گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+