اعتماد نہیں رہا‘ نیوکلیئر معاہدے پر دستخط کے بعد کوئی بھی فریق دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی حکام
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی حکام نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں میں اعتماد نہیں رہا۔ نیوکلیئر معاہدے پر دستخط کے بعد کوئی بھی فریق اس سے دستبردار ہو سکتا ہے۔