آئی یو سی این کے صدر جن شینگ ژانگ کی سرتاج عزیز سے ملاقات

07 جون 2015

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی یونین برائے تحفظ ماحولیات (آئی یو سی این) کے صدر جن شینگ ژانگ نے ہفتہ کو یہاں وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن بھی اس موقع پر موجود تھیں۔