قصور میں لڑکی، اوکاڑہ، سرگودھا میں2کمسن بچوں سے زیادتی

07 جون 2015

قصور +اوکاڑہ + سرگودھا(نمائندہ نوائے وقت +نامہ نگار) قصور میں لڑکی، اوکاڑہ، سرگودھا میں 2 کمسن بچوں سے زیادتی کی گئی۔ پھولنگر میں آمنہ سے ملزم عمران کئی روز تک بے آبرو کرتا رہا۔ اوکاڑہ 8 سالہ بیٹے علی حمزہ سے طارق، سرگودھا میں کوٹ راجہ میں کمسن ارسلان سے سیف اللہ نے زیادتی کی۔