مصر، اپیل کورٹ نے حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ منسوخ کردیا

07 جون 2015

قاہرہ (رائٹرز) مصر کی اپیل کورٹ نے ٹربیونل کے اس فیصلے کو مسترد کردیا ہے جس میں فلسطینی عسکری تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دیا گیا تھا۔