منڈی بہائوالدین: جلسے کے بعد پی ٹی آئی کارکن گتھم گتھا، ڈنڈے، کرسیاں چل گئیں

07 جون 2015

منڈی بہائوالدین (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کا منڈی بہائوالدین میں جلسہ ختم ہونے کے بعد کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑا اس قدر بڑھا کہ کارکن ایک دوسرے سے گتھم گھتا ہو گئے اور ڈنڈے، کرسیاں چل پڑیں۔