آواران میں دو گروہوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق Jun 07, 2015 4:18 AM, June 07, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آواران (نوائے وقت رپورٹ) آواران کے علاقے مشکے کپور میں دو گروہوں میں تصادم ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح تصادم میں چار افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+