تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا نے 117.13 کروڑ کے اثاثے ظاہر کردیئے

07 جون 2015
تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للیتا نے 117.13 کروڑ کے اثاثے ظاہر کردیئے

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست تامل ناڑو کی وزیراعلیٰ جے للیتا نے اپنے اثاثے ظاہر کردیئے جن کی مالیت 117.13کروڑ روپے بتائی جاتی ہے، 27 جون کو حلقے میں ضمنی الیکشن ہو رہا ہے اور انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔