فلپائن: القاعدہ کے ذیلی گروپ نے متعدد ملیشیا ارکان کے سر قلم کردیئے

07 جون 2015

رمبونگا (اے ایف پی) فلپائن نے القاعدہ کے ذیلی گروپ کے جنگجوئوں نے ملیشیا کے متعدد ارکان کے سر قلم کردیئے۔