مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل سکھ نوجوان کے ورثاء کیلئے 20ہزار ڈالرز تلافی
نیو یارک (نمائندہ خصوصی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ہلاک سکھ نوجوان جگجیت سنگھ کے لواحقین کو امریکی سکھ تنظیم نے 20ہزار ڈالرز تلافی دینے کا اعلان کیا ہے، سکھ فار جسٹس گروپ نے جگجیت کے اندوہناک قتل کی مذمت کی ہے۔