کینیڈا میں مسلم ممالک سے بچے گود لینا غیر قانونی قرار‘ بچوں کی شہریت ختم کرنے کا فیصلہ

07 جون 2015

اوٹاوا (صباح نیوز) حکومت کینیڈا نے مسلمان ممالک سے بچے گود لینے والے والدین کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مسلم ممالک سے بچے گود لینے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور ان تمام بچوں کی شہریت بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ مسلم ممالک سے گود لئے گئے تھے۔