چین، جہازحادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 396ہوگئی، کمپنی نے معافی مانگ لی
بیجنگ (اے این این+ رائٹرز)چین کے دریائے یانگ زے میں ایسٹرن سٹار نامی بحری جہاز کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 345 ہو گئی۔ جہاز کی آپریٹر کمپنی کے جی ایم جیانگ ژو نے واقعہ پر معافی مانگتے ہوئے کہا انکوائری میں تعاون کریں گے۔