ملائیشیا، زلزلے سے دو افراد ہلاک 137 سے زائد سیاح پھنس گئے

07 جون 2015

کوالالمپور (اے این این) ملائیشیا کے جنوب مشرقی ایشیا کی بلند ترین پہاڑیوں پر 6.0 کے شدت کا زلزلہ، دو افرا ہلاک ، 137 سے زائد سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔