بھارتی بارڈر کراس کرنے کی کوشش کرنیوالے دو مشکوک افراد رینجرز کے ہاتھوں گرفتار

07 جون 2015

مصطفی آباد /للیانی (نامہ نگار)پاکستان رینجرز نے انڈین بارڈر کراس کرنے کی کوشش کرنے والے دو مشکوک افراد کو موٹر سائیکل شکیل اور سلیم کو گرفتار کر لیا۔ دونوں لاہور کے نواحی گاؤں ملک پورہ کے رہائشی ہیں۔