مختلف وجوہات پر فیصل آباد میں نوجوان، ڈنگہ میں 3 بچوں کے باپ نے زندگی ختم کرلی

07 جون 2015
مختلف وجوہات پر فیصل آباد میں نوجوان، ڈنگہ میں 3 بچوں کے باپ نے زندگی ختم کرلی

فیصل آباد + ڈنگہ (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) فیصل آباد میں نوجوان، ڈنگہ میں 3 بچوں کے باپ نے زندگی ختم کرلی۔ چک 204 ر۔ب کا 35 سالہ شاہ ابرام بیوی سے جھگڑے پر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جبکہ ڈنگہ کے نواحی گاؤںامرہ کے 3 بچوں کے باپ لیاقت علی نے کمرے کے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔ غربت کی وجہ سے 5 سال قبل اس نے اپنا گردہ فروخت کر دیا تھا۔