واشک سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

07 جون 2015

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے واشک سے دو افراد کی نعشیں ملی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔