نامعلوم افراد نے 8 سالہ بچی اغواء کر لی

07 جون 2015

نامعلوم افراد نے 8 سالہ بچی اغواء کر لی تفصیلات کے مطابق رضا آباد کے رہائشی شوکت کی آٹھ سالہ بیٹی (ق) گھر سے بازار جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ کالاخطائی روڈ کی آبادی میں احسان اور اسد وغیرہ نے ایک شخص لیاقت نامی کو اغواء کر لیا۔