2 مغوی بھائیوں میں سے ایک دارالامان سے برآمد
فیروز والہ (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک میں چار روز قبل اغواء ہونے والے دو نو عمر طالب علم بھائیوں میں سے 8 سالہ شہباز کو دارالامان سے برآمد کر لیا گیا جبکہ اسکے دوسرے بھائی اعجاز احمد دس سالہ کا سراغ نہ مل سکا۔