شادیاں کرکے شہریوں کو لوٹنے والی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر شاہدرہ پولیس سے ریکارڈ طلب

07 جون 2015

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے شادیاں کرکے شہریوں کو لوٹنے والی عامرہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 9 جون تک ملتوی کرتے ہوئے شاہدرہ پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا صدام حسین نے درخواست دی کہ عامرہ نے خود کو کنواری ظاہر کرکے سائل سے شادی کی اور بعد میں اس سے نقدی اور زیورات وغیرہ لوٹ کر فرار ہو گئی۔