نوجوانوں کو بے راہ روی سے بچانے کے لئے قرآن پاک کی تعلیم سے آراستہ کریں : منشا تابش قصوری

07 جون 2015

فیروزوالا (نامہ نگار) ممتاز عالم دین علامہ محمد منشاء تابش قصوری نے کہا کہ قرآن کے نظام پر عمل کرنے سے تمام بحرانوں کا خاتمہ ہوگا۔ نوجوان نسل کو بے راہ روی اور گناہوں سے بچانے کے لئے انہیں قرآن پاک کی تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں تاکہ نسل نو کو اپنے آقا کے دین سے مکمل آگاہی حاصل ہو سکے تاکہ معاشرے میں ایک اچھا شہری بن سکیں اس سے ہی دنیا اور آخرت میں بھلائی ہو۔ ان خیالات کا اظہار مدرسہ نصیر العلوم کامران پارک شاہدرہ میں فارغ التحصیل طلبا کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...