فراڈ کے مجرم کو 15 سال قید

07 جون 2015

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سپیشل جج سنٹرل ملک عبدالرشید نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والے طاہر بشیر کو 15 سال قید سنا دی استغاثہ کے مطابق ملزم نے جہلم کی ایک فیملی کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر اس سے 29 لاکھ روپے ہتھیا لئے تھے۔