کالاباغ ڈیم پر اتفاق رائے کیلئے اے پی سی بلائی جائے: حامد رضا

07 جون 2015

لاہور ( سپیشل رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی للکار سے قوم کو ولولہ تازہ ملا ہے۔ کالاباغ ڈیم پر اتفاق رائے کیلئے اے پی سی بلا ئی جائے۔