عدالتی احکامات کی عدم تعمیل پر 3 ایس ایچ اوز کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم

07 جون 2015

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظہر سلیم رامے نے عدالتی احکامات سے مسلسل روگردانی پر تھانہ نشتر کالونی، گلشن راوی اورفیکٹری ایریا کے ایس ایچ اوز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔