سانحہ ڈسکہ کے خلاف ہائی کورٹ بار کا جنرل ہائوس اجلاس کل ہوگا

07 جون 2015

لاہور(وقائع نگار خصوصی)سانحہ ڈسکہ کے خلاف کل 8 جون سوموا ر کو ساڑھے 10بجے دن ہائیکورٹ بار کے جنرل ہائوس کا ہنگامی اجلاس ہو گا جبکہ 11بجے دن کے بعد وکلاء ہڑتال اور عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ کریں گے۔