اسسٹنٹ رجسٹرار ہائی کورٹ عابد رفیق کے والد کے قل آج ہونگے
لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرارمحمد عابد رفیق، سینئر ایڈووکیٹ محمد ندیم مرزا اور حافظ محمد قمر رفیق ایڈووکیٹ کے والد الحاج محمد رفیق ک لئے قرآن و قل خوانی آج بوقت چار بجے سہ پہر 38 فردوس کالونی، گلشن راوی، جامعہ مسجد صدیقیہ مدرستہ المدینہ( نزدچھوٹی پلی) میں ہوگی، جبکہ دعا شام چھ بجے ہوگی۔