اقتصادی تنظیم پیدا کریں

07 جون 2015

میرے خیال میں مسلم تاجروں کی بہتری کی اس کے سوا کوئی صورت نہیں بنتی کہ وہ ہرممکن طریقے سے اقتصادی تنظیم پیدا کریں۔ مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے صنعتی اور تعلیمی ادارے قائم کرنے چاہئیں۔ ہمیں اپنی قوم کو منظم کرنا ہو گا۔
(میمن چیمبر آف کامرس، بمبئی
27 مارچ 1947ئ)