عمل پر آمادہ

07 جون 2015

ایمان اسی کیفیت کا نام ہے جو انسان کو عمل پر آمادہ کرے یعنی وہ ہے جس سے اعمال صالحہ خلوص قلب کے ساتھ سرزد ہوں اگر وہ اعمال حسنہ ادا نہ کرے تو اسے راحت قلبی نصیب نہیں ہو سکتی۔ 

(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال)