’’بجلی سرچارج غیرقانونی‘‘ وفاق نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

07 جون 2015
’’بجلی سرچارج غیرقانونی‘‘ وفاق نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاق نے لاہور ہائیکورٹ نے 29 مئی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بجلی پر عائد سرچارج سے متعلق وفاق کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 8 جون کو سماعت کریگا۔ لاہور ہائیکورٹ نے سرچارج کو غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیا تھا۔ سرچارج کی مد میں وصول 100 ارب روپے واپس کرنے کا چکر بھی دیا تھا۔ وفاق نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...