مالی امداد کی اپیل

07 جون 2015

مکرمی! میں انتہائی غریب آدمی ہوں ماہانہ آمدن 6 ہزار ہے۔ اکثر بیمار رہتا ہوں کمزور ہوں۔ عمر 50 سال ہے مزدوری نہیں کر سکتا گھر کا واحد کفیل ہوں۔ بچے چھوٹے ہیں۔ سخت گرمی ہے نہ پنکھا ہے، مہنگائی کا دور ہے۔ تمام مخیر حضرات صاحب حیثیت خدا ترسی کر کے محض اللہ کی رضا کی خاطر ایک لاکھ کی مدد کر دیں۔ میں دکان کر سکوں۔ بچوں کا پیٹ پال سکوں، پڑھا سکوں، کرائے کی رہائش ہے۔ (محمد رفیق (0331-4836817یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر 222312404چوک دالگراں برانڈرتھ روڈ لاہور)