سابق کپتان آصف اقبال بیمار لندن میں بائی پاس کا امکان Jun 07, 2015 2:10 AM, June 07, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن(نوائے وقت رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آصف اقبال سخت بیمار ہیں ۔ وہ لندن کے ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کے بائی پاس ہونے کا امکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+