موسیقارکما ل احمدکی برسی منائی گئی

07 جون 2015

لاہور(کلچرل رپورٹر )موسیقار کمال احمد کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے ان کی گزشتہ روز برسی منائی گئی ۔کمال احمد کی بطور موسیقار پہلی فلم’’ شہنشاہ جہانگیر ‘‘تھی جبکہ دیگر کامیا ب فلموںمیں’عشق عشق ،وعد ہ ،رنگیلا و دیگر شامل ہیں۔ وہ 6جون 1993ء کواپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے ۔