ہر چیز کی حیات کا پروردگار تُو

07 جون 2015

ہر چیز کی حیات کا پروردگار تُو
زائیدگانِ نور کا ہے تاجدار تُو
نے ابتدا کوئی نہ کوئی انتہا تری
آزادِ قیدِ اوّل و آخر ضیا تری
بانگِ درا

حیات کا پروردگار

ہر چیز کی حیات کا پروردگار تُوزائیدگانِ نور کا ہے تاجدار تُونے ابتدا کوئی نہ ...