نیویارک (طیبہ ضیا) عراق میں موجود امریکی فوج کو ہلاک کرنے کیلئے القاعدہ عورتوں اور کم عمر لڑکوں کو آلہ کار بنا رہی ہے۔ عراق میں موجود امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ہفتہ کے دوران 14 سے 19 سال کی عمر کے پانچ لڑکے خودکش دھماکوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38