سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر گھر میں نظر بند حریت رہنما سید علی گیلانی نے شوپیاں میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے دو خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعہ کے خلاف احتجاجی ہڑتال میں توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ان واقعات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ادھر قابض انتظامیہ نے سید علی گیلانی کے گھر کی بجلی اور مواصلاتی نظام منقطع کر دیا۔ دریں اثناء میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں اور پولیس کی طرف سے پرامن احتجاجی مظاہروں پر حملے غیر انسانی فعل ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024