نیویارک (طیبہ ضیائ) کینیڈا نے گوانتا ناموبے کے 17 مسلمان قیدیوں کو پناہ دینے کی امریکی درخواست رد کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بدنام زمانہ جیل گوانٹا نامو بے سے رہائی کا فیصلہ پانے والے سترہ مسلمان قیدیوں کا تعلق چین سے ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024