اسلام آباد (خبرنگار) باخبر ذرائع کے مطابق تحریک نفاذ شریعت محمدی اور طالبان کے درمیان باجوڑ میں رقم کی تقسیم پر لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں 7 افراد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 2 کا تعلق تحریک نفاذ شریعت محمدی سے ہے جبکہ مولوی فقیر کا مقامی کمانڈر غلام بھی مرنے والوں میں شامل ہے۔
تصادم
تصادم