لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان میں تھیٹر کے حوالے سے معروف شخصیت رفیع پیر کی پوتی اور سعدان پیرزادہ کی بیٹی یمینہ پیرزادہ نے بھی ادا کاری کا آغاز کر دیا ۔ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں فردوس جمال، سہیل احمد، زاہد سلیم، ثمینہ پیرزادہ شامل ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38