لاہور( کلچرل رپورٹر)رنگیلا فائونڈیشن کی طرف سے اداکار رنگیلا مرحوم کے پرستاروںکیلئے خصوصی ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔رنگیلا فائونڈیشن صدرفرح دیبا نے اعلان کیا ہے جس کے پاس زیادہ مواد ہو گا اسے 24جون کو ہونیوالے رنگیلا ایوارڈ پروگرام میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38