افغانستان کے صوبے بغلان کے علاقے چشمہ شیر میں سرکاری فورسز کی ایک کارروائی کے دوران پندرہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ادھر صوبہ ننگرہار میں ایک خودکش کار بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024