انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اہم پیداواری علاقوں میں خشک موسم کی پیش گوئی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے قریب دسمبر کے لیے سودے 0.43 سینٹ (0.7 فیصد ) بڑھ کر 63.38 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 12507 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 13729 کم ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024