مکر می ،میں آپ کے مو قر اخبار کی وسا طت سے وزیر اعظم عمران خان ،وزیر دا خلہ برگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ اور قا نو ن نا فذ کر نے والے ادارو ں سے در خو است کر تی ہو ں کہ میر ے بیٹے کی تلا ش میں مدد کی جائے تا کہ مجھے قر ار وسکو ن کے لمحا ت میسر آسکیں۔ میرا بیٹا نو ید احمد ولد ہادی بخش کا فی عر ضہ قبل احمد نگر ( واہ کینٹ) سے لا پتہ ہو گیا تھا ،ہم نے متعلقہ تھا نے میں ایف آ ئی آ ر بھی د رج کر وائی لیکن تلا ش بسیار کے با وجو د اس کا آ ج تک معلو م نہیں ہو سکا کہ وہ کہا ں ہے؟ کچھ وافقان حا ل بتا تے ہیں کہ نو ید کو را ولپنڈی اور کر اچی میں دیکھا گیا ہے، میرا بیٹا عر صہ سے لا پتہ ہے میں ایک پل بھی سکو ن کی نیند نہیں سو ئی ۔میں بے چین اور بے قر ار ہو ں، میر ی اعلیٰ شخصیات سے اپیل ہے کہ میر ے بیٹے کی تلا ش میں رہنمائی کریں
(والدہ نو ید احمد معر فت ظہیر احمد واہ کینٹ 0312-5816581 )
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024