پیمرا نے مریم نواز کی پریس کانفرنس براہ راست نشر کرنے والے ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کردئے.. پیمرا نے ان ٹیلی ویژن چینلز کو نوٹس جاری کئے ہیں جنہوں نے پیمرا قوانین اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عدلیہ اور ریاستی اداروں کے خلاف مریم نواز کی پریس کانفرنس براہ راست نشر کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38