پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پیغام ملا تھا کہ آپ کی سوچ، تقاریر اور بیانات پر شدید اعتراض ہے، آپ کو اس کی قیمت چکانی ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے پیغام ملا تھا کہ آپ کی سوچ، تقاریر اور بیانات پر شدید اعتراض ہے، آپ کو اس کی قیمت چکانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پیغام دینے والوں کا خیال تھا کہ میں نواز شریف کو ان کے خلاف بھڑکارہی ہوں جبکہ پیغام دینے والوں کے خیال میں ان کیلئے مجھے ڈیل کرنا زیادہ مشکل ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024