اسلامی ملکوں کے عسکری اتحاد کے سربراہ اور پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف لاہور پہنچ گئے۔ وہ سعودی عرب کے خصوصی طیارے سے لاہور پہنچے۔ وہ پاکستان میں کچھ دن قیام کریں گے۔ ان کے ہمراہ صرف ایک سوٹ کیس تھا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024