چین، پاکستان براستہ سی پیک ریلوے سروس سے تجارتی منصوبہ بندی پر بھارتی خدشات میں اضافہ
نئی دہلی(آئی این پی)چین اور پاکستان مابین سی پیک کے ذریعے ریلوے سروس سے تجارتی منصوبہ بندی بھارتی خدشات میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے، پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی سی ای سی) کے ذریعہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، چین لین زو ہائو کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے پاکستان کی گوادر پورٹ سے ملانا چاہتا ہے۔