ننگرہار میں مارکیٹ پر مارٹر حملہ خاتون اور بچوں سمیت14 زخمی Jul 07, 2017 7:13 AM, July 07, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کابل (نیٹ نیوز) افعان صوبے ننگرہار میں مارٹر حملے میں خاتون اور بچوں سمیت14 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ ضلع غنی خیل میں پیش آیا اور طالبان اس حملے میں ملوث ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+